مرد ہمیشہ خوش کیوں رہتے ہیں؟
اس کی 8 وجوہات ہیں
- فون پر بات کرنا – 30 سیکنڈ
- پانچ دن کے سفر کے لیے 2 سوٹ کافی
- دعوت پر نہ بلانے پر بھی دوستی میں فرق نہ پڑنا
- ساری زندگی ایک ہی بالوں کا انداز
- کسی بھی قسم کی خریداری کے لیے صرف 20 منٹ کافی
- دوسرے کے کپڑوں سے حسد نہ کرنا
- سادہ طرز زندگی، آج کی قمیض کل کی پارٹی میں بھی کام آئے گی
- آلو جیسی فطرت، ہر قسم کی سبزی کے ساتھ ایڈجسٹ کر لینا۔
آپ کی کیا راۓ ہے