Fateh Mecca​

 

إِنَّا فَتَحْنَا لَكَ فَتْحًا مُّبِينًا

ترجمہ 

بے شک ہم نے تمہارے لیے ایک واضح فتح عطا کی۔

(الفتح ۱ )

20

 رمضان المبارک کو اسلامی تاریخ کا  ایک اہم واقعہ فتح مکہ 8 ہجری میں پیش آیا جب نبی کریم ﷺ اور ان کے صحابہؓ نے بغیر کسی بڑی جنگ کے مکہ کو فتح کیا۔ قریش کے ساتھ صلح حدیبیہ کے معاہدے کی خلاف ورزی کے بعد، نبی کریم ﷺ نے 10,000 صحابہ کے ساتھ مکہ کی طرف پیش قدمی کی۔ جب مسلمان مکہ میں داخل ہوئے تو عام معافی کا اعلان کیا گیا، اور خانہ کعبہ کو بتوں سے پاک کیا گیا۔ یہ دن اسلام کی تاریخ میں ایک عظیم فتح اور رحمت کے دن کے طور پر جانا جاتا ہے۔

منقول

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top