ہر وہ شخص جو اردو سے وابستہ ہے وہ زندگی میں صرف پانچ لوگوں کو اردو سکھا دے تو اگلے ساٹھ ستر سالوں میں اردو دنیا کی سب سے بڑی زبان ہوگی۔
2023 تک عالمی پیمانے پر فی الحال اردو جاننے والوں کی تعداد تئیس کروڑ سترہ لاکھ سے زائد ہے۔ انہیں پانچ سے ضرب دو تو یہ تعداد ایک ارب پندرہ کروڑ سے زیادہ ہو جاتی ہے۔ ہر تیس سال میں ایک نسل قریباً ختم ہو جاتی ہے۔ ایک نسل میں نہ سہی صرف دو نسلیں چاہ لیں تو یہ تعداد بہت آسانی سے حاصل کی جا سکتی ہے۔
سیف ازبر